+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 19 2025 13:08:57
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 16850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائی کے شوگر ملز کے 16930 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ ملیں بھی کھل کر نہیں مال بیچ رہی ہیں اور ڈیلرز بھی نہیں بیچ رہے ہیں۔