+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 01 2025 11:57:58
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 4400/4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ اچھا ہے۔ دکان دار تھوڑا تھوڑا مال بیچتے بھی ہیں۔