+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 30 2025 12:20:39
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 5550 جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔

ہائبرڈ جوار کیوری 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 

سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 6600 جبکہ ملتان منڈی میں 7000 روپیہ من تک بھاؤ مانگتے ہیں تاہم یہ ریٹ ہی ہے گاہک نہیں بنتا ہے۔