+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 12 2025 15:09:35
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن کے سودوں کے 25500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ یکم اگست سے 15 ستمبر سیلر آپشن کے سودے 400 روپیہ من کمزور ہوئے ہیں اور 24600 تک مال مل جاتے ہیں۔ بکنگ بھی 50 ڈالر نرم ہے اور 1850/1900 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہک خاموش ہے۔