+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 31 2025 22:58:10
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن 25500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15 اگست سے 15 ستمبر سیلر آپشن 24700 میں کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصر کی مارکیٹ بھی ٹوٹی ہے اور 1850 سے 1900 ڈالر کا لیول بن گیا ہے۔