+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 21 2025 12:40:00
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 100 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 4750 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 4950/5000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ نیچے ریٹیل میں وکرا سلو ہے۔

ہائبرڈ جوار کیوری 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 300 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 6200 روپیہ من تک رہ گئے ہیں۔ گرمی بھرپور ہے جسکی وجہ سے ریٹیل میں جواروں کا وکرا سلو ہے۔