+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 12 2025 16:50:37
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 222.50 روپیہ کلو جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلیا سے بکنگ کے ریٹ 790 ڈالر فی ٹن تک موصول ہوے ہیں۔ جبکہ انٹر بنک میں ڈالر 282 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 790 ڈالر والا کراچی آ کر تقریباً 245 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔ کالا چنا میں مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی دکھائی دے رہا ہے۔