+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 29 2025 12:09:36
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 222.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 مئ کے سودوں کے 223.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 9200 ملتان منڈی میں 9100 اور فیصل آباد منڈی میں 9050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔بکنگ رکی ہوئی ہے اور مئی جون شپمنٹ 800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔