+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 25 2025 15:47:15
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان 15925 سفینہ 15925
یونیکول 15925 العریبیہ 15975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان نو سیل ہے کنجوانی نو سیل ہے۔ سویرہ 15915 کمالیہ 15815 سورج 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 15600 اتحاد 15625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی 15580 گھوٹکی 15575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائے کے 15725 حمزہ اتفاق 15690 فاطمہ 15750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں مہران میرپور آباد گار 15750/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اپریل کے سودوں کے 15870 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مئی کے سودوں کے 16470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں چمبر میں۔ فلحال ریٹیل میں گاہکی کی وجہ سے بازار تھوڑا بہتر ہوا ہے تاہم آگے اپریل کی کٹنگ کی وجہ سے اوپر لیول پر ضرورت کے مطابق کام ہے۔