+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 01 2025 14:45:17
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکرا کوالٹی 15700/16000 جبکہ گولی کوالٹی 17000/17300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین دھنیا کراچی مارکیٹ میں 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دو ہفتوں میں مارکیٹ میں 2 ہزار روپیہ من کی تیزی آئی ہے ان ریٹس میں تھوڑا بہت نفع پکا کر نا چاہیے۔ بکنگ 1140 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر جو کراچی پورٹ پر 16300/16500 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔