+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 18 2025 19:27:00
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کے متعلق سننے میں آیا ہے ہے کہ حکومت اور شوگر ملوں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں ملوں نے گورنمنٹ کو 15900 میں دو لاکھ ٹن دینے کی رضا مندی ظاہر کی ہے۔ اس کے ساتھ ہی مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ اس وقت مارچ کے سودوں کے 15925/50 جیسے ریٹ بن گئے ہیں تیزی کا رجحان ھے۔ الائنس شوگر ملز کا حاضر میں 15900 میں کام ہو گیا ہے۔ گاہک بہت ھے مارکیٹ میں