+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 17 2025 12:51:29
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں پرانے مال 22000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سال 2025 انڈیا میں ہلدی کی پروڈکشن پچھلے سال کی نسبت 3٪ زیادہ ہے اور 10.70 لاکھ ٹن تک پروڈکشن ہے۔