+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 28 2025 20:00:12
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودوں کی 14900 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ مارچ کے سودے 15690 میں ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے فل الحال۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔

comment

Bilal Tahir – Feb 28 2025

Kisan Rate???.

Reply