+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 26 2025 19:38:23
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودے 5 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوے ہیں اور 14765 کی بیچ آ جاتی ہے۔ جبکہ مارچ کے سودوں کا 15545 کا گاہک بن جاتا ہے۔