+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 18 2025 13:06:49
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں نئے مال 19000 پرانے مال 21500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 22500 روپیہ من جیسے حالات موصول ہوئے ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہے۔