+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 15 2025 16:38:04
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودوں میں 20 روپیہ کوئنٹل کی نرمی دیکھنے میں آئی ہے اور 14680 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ مارچ کے سودے 15250/60 تک ہوے ہیں۔ آج ریٹیل میں گاہکی سست ھے۔ نیچے کام کم ھے