+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 10 2025 19:09:19
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں یونائٹڈ شوگر ملز کے 14280 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں
 جے ڈی اتحاد کے 14310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 14640 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج حاضر گاہکی سست تھی۔