+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 27 2025 16:19:18
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ 3 مل جنوری کے سودے 13920 میں ہوے ہیں۔ جبکہ فروری 14450 تک سودے ہوے ہیں اوپن مارکیٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یونائیٹڈ شوگر کی حاضر میں 13890 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ مارکیٹ تھوڑی سست ھے۔ ریڈی میں کام کم ھے