Sugar | چینی
Dec 11 2025
مونگ ثابت آج کا ریٹ اور تبصرہ
Jul 26 2025 12:07:05 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اگلے دنوں پورٹ پر بلک میں آمدن ہے جہاں تھوڑی بہت مارکیٹ مزید نرم ہو وہاں خریداری کرنی چاہیے۔ 45 دن پیمنٹ پر 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 26 2025 12:00:01 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (TCP) نے چینی کی درآمد کے لیے ایک اور بین الاقوامی ٹینڈر جاری کر دیا ہے۔ یہ ٹینڈر 100,000 میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کے حوالے سے جاری کیا گیا ہے جو ملک میں چینی کی ممکنہ قلت اور قیمتوں میں اضافے کے پیشِ نظر ایک اہم قدم تصور کیا جا رہا ہے۔ اس ٹینڈر کے تحت چینی کی کم از کم مقدار 25,000 میٹرک ٹن مقرر کی گئی ہے، جبکہ درآمدی چینی کو 50 کلوگرام کے تھیلوں میں پیک کر کے لایا جائے گا۔ درآمد کا عمل 21 اگست سے 5 ستمبر 2025 کے درمیان مکمل کیا جائے گا، اور تمام شپمنٹس کو 30 ستمبر 2025 تک پاکستان پہنچنا لازمی ہوگا۔ ٹریڈنگ کارپوریشن نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ درآمدی شپمنٹس یا تو دو قسطوں میں 25,000 میٹرک ٹن فی قسط کی صورت میں ہوں گی یا پھر ایک ہی قسط میں 50,000 میٹرک ٹن چینی کی ترسیل کی اجازت دی جائے گی۔ .
Jul 25 2025 17:07:36 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سیلر آپشن مالوں کے 18800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ بکنگ میں بھی ایکسپورٹرز 1500/1550 ڈالر ریٹ دیتے ہیں لیکن مصر کی لوکل مارکیٹ کے حساب سے 1450 ڈالر میں بھی وارہ ہے۔ اور ادھر فل حال بکنگ میں بھی گاہکی نہیں ہے۔ .
Jul 25 2025 16:59:15 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہے اور جے ڈی ڈبلیو کے 16950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر بیچ کھل کر نہیں ہے ملوں سے۔ .
Jul 25 2025 16:37:00 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مشین کلین گولڈن مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 215/18 جبکہ 8 ایم ایم 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 250/55 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 25 2025 16:36:34 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت جہاز والے کے کراچی مارکیٹ میں 118.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کینیڈا سے ایک ویسل بک ہوا ہے 349 ڈالر میں جو کراچی پورٹ پر 111.20 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اگر انٹر بینک ڈالر امپورٹ ریٹ 284.5 روپیہ ہو تو۔ یہ ویسل 14000 میٹرک ٹن کا ہے۔ .
Jul 25 2025 16:18:12 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور آمدن جہاز والے مالوں کے 193.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 5/7 دن تک ڈلوری بھی ملنا شروع ہو جائے گی۔ زیادہ تر جہاز والے مال میں ہی کام ہو رہے ہیں کیونکہ حاضر مال بھی نہیں ہیں اور ریٹ بھی اونچا ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے کیونکہ آگے پورٹ پر مال لگنا ہے۔ مسور کرمسن مسور نپر ییلوپیس کالا چنا برسیم جس کی وجہ سے پیمنٹ پریشر بن سکتا ہے۔ پیمنٹوں کے بحران کی وجہ سے اگر مارکیٹ تھوڑی بہت نیچے آئے تو وہاں خریداری کرنی چاہیے۔ ابھی رکا چاہیے۔ .
Jul 25 2025 16:01:25 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ بکنگ 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10791 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ آج انٹر بینک میں ڈالر پہلے نیچے 284.16 پیسے تک چلا گیا تھا ابھی 284.90 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ ماش میں اب کافی سارے ملز امپورٹ میں چلے گئے ہیں۔ جس کی وجہ سے ٹریڈرز کے لیے اب لوکل میں اتنا گیپ نہیں بچا ہے۔ ملرز بکنگ کے ساتھ ہی چلتے ہیں۔ لوکل اگر بازار بہتر ہو گا تو ملرز لوکل بیچ کر بکنگ میں جاتے جائیں گے۔ .
Jul 25 2025 15:29:13 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سوموار منگل پیمنٹ پر 215.5/216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کیش پیمنٹ پر 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور 45 دن پیمنٹ پر 221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کل تھل بھی مارکیٹ تھوڑی نرم تھی 8850/8875 روپیہ من تک بھاؤ تھے کیش پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اگلے دنوں پورٹ پر آمدن ہے اس وجہ سے ٹریڈرز تھوڑے رکے ہوئے ہیں۔ تاہم اگلے 5/10 دن میں جو بھی مارکیٹ تھوڑی بہت نیچے آئے تو وہاں مال خریدنے چاہیں۔ آگے مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ کیونکہ آگے پائپ لائن میں مال اتنے زیادہ بکنگ میں نہیں ہیں۔ آگے چار ماہ پڑے ہیں اور حاضر بکنگ ٹائٹ ہے۔ بکنگ رکی ہوئ ہے جولائ اگست شپمنٹ 715 ڈالر اور اکتوبر نومبر 620/30 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آج انٹر بینک میں ڈالر 1.2 روپیہ کمزور ہو کر 284.12 پیسے تک آیا تھا دن کو لیکن ابھی دوبارہ 284.90 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ ڈالر میں بھی بہت سٹرونگ بائنگ ہے بینکنگ سیکٹرز کی۔ ڈالر بھی کھل کر ملتا نہیں ہے۔ ڈالر میں بھی 2/4 روپے بہتری لگ رہی ہے۔ .
Jul 25 2025 15:03:00 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ سنٹرل پنجاب سائڈ رمضان سفینہ پتوکی وغیرہ 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ملز سیلنگ نہیں دے رہی ہیں۔ ڈیلرز ریٹ بھی نہیں دے رہے ہیں۔ ڈیلرز کے ہاتھوں میں اونچے ریٹوں والے مال ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال ان ریٹوں میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ ملز کھل کر سیلنگ نہیں دے رہی ہیں۔ زیریں سندھ بھی 17100/150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کام اندر خانے ہی ہو رہے ہیں۔ زیادہ اوپن کام نہیں ہو رہے ہیں۔ فارورڈ کام نہیں ہو رہا ہے۔ حاضر بھی دکان دار بہت کم مال خریداری کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ جے ڈی ڈبلیو 250 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ نیچے پائپ لائن خالی ہے۔ .
Jul 24 2025 18:26:42 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مشین کلین گولڈن مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 215/18 جبکہ 8 ایم ایم 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 250/55 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 24 2025 18:26:17 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 24 2025 18:25:35 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں 12200 سے 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jul 24 2025 18:12:46 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال حاضر میں کام کاج کم ہیں۔ .
Jul 24 2025 18:12:16 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ایڈوانس پیمنٹ اگست ڈلوری 18500 یکم اگست سے 15 ستمبر سیلر آپشن مال کے 18700 جبکہ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 19300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی نہیں ہے۔ آگے پورٹ پر مال لگنے ہیں۔ جن ٹریڈرز نے مال خریدنے ہیں وہ پورٹ پر مال لگنے کا انتظار کر رہے ہیں۔ جہاں مال لگیں گے پورٹ پر وہاں مال خریدیں گے۔ ابھی خاموشی ہے ۔ مصر کی لوکل مارکیٹ بھی 11200/500 پر رکی ہوئ ہے۔ آج محلہ الکبرا میں 500 اردب آمدن تھی۔ وہاں پر بھی زمیندار مال مارکیٹ میں لے کر آ رہا ہے۔ بکنگ میں بھی فل حال کوئ گاہک نہیں ہے۔ کیونکہ پہلے سے ہی کافی زیادہ کام ہو رکھے ہیں۔ .
Jul 24 2025 17:58:06 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئی ہے اور 10575/600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ بھی 10 ڈالر مزید بہتر ہے اور 875/880 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بہتر ہونے کی وجہ سے لوکل میں امپورٹرز نے بیچ کم کردی ہے۔ .
Jul 24 2025 17:53:16 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ان ریٹوں میں گاہکی بھی ہے مارکیٹ میں۔ مال بک جاتے ہیں۔ .
Jul 24 2025 17:52:36 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی حاضر میں 206/07 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال نہیں ہیں۔ کرمسن جہاز والے مال 194.5 جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 24 2025 17:51:17 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بہتر ہونے کی وجہ سے لوکل میں سٹاکسٹ تھوڑے تھوڑے گاہک ہیں۔ .
Jul 24 2025 17:39:38 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 14000/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی کمزور ہے۔ .
Jul 24 2025 17:35:46 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 300/400 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں مونگ کی بمپر بیجائ ہوئی ہے لیکن راجھستان مہاراشٹر اور کرناٹکا میں شدید بارشیں ہیں جسکی وجہ سے فصل متاثر ہوسکتی ہے۔ کرناٹکا میں نئی خریف مونگ کی آمدن شروع ہوگئی ہے اور 8620 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ فلحال یہ ریٹ زیادہ ہے۔ .
Jul 24 2025 17:31:48 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن لائنوں پر 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر تھوڑا بہت سٹاکسٹ کے ہاتھوں میں مال ہے جو فروخت کر رہ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن 3750/3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم بڑے شہروں میں ملتان فیصل آباد منڈی میں کچے مالوں کا 3800 جبکہ پلانٹ والے مال کے 3900/3950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بڑی منڈیوں میں ان ریٹوں میں دکاندار گاہک بھی ہیں۔ مال بک بھی جاتے ہیں۔ .
Jul 24 2025 17:18:41 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 150 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ حمزہ آر وائی کے کے 16875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ان ریٹوں میں ملز اور ڈیلرز مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے جیسے ہی تھوڑی بہت گاہکی نکلی ہے بازار تیز ہو گیا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jul 24 2025 15:48:14 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 216.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کیش پیمنٹ پر 218 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں کھل کر بیچ نہیں ہے انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہونے کی وجہ سے۔ انڈیا دہلی منڈی مارکیٹ مزید تیز ہے اور 6450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ انڈیا موسمی صورتحال تبدیل ہونے کی وجہ سے فصلیں متاثر ہیں جس کی وجہ سے انڈیا 650 روپیہ کوئنٹل کی تیزی ا گئ ہے اور انڈیا حاضر میں بھی آسٹریلیا سے مال خرید گیا ہے۔ انڈیا مارکیٹ مزید تیز نظر آ رہی ہے جس کی وجہ سے پاکستان لوکل میں بھی لونگ ٹرم میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jul 24 2025 15:28:02 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مشین کلین گولڈن مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 215/217 جبکہ 8 ایم ایم 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 250/55 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 24 2025 15:22:00 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ جامپور کوالٹی 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ شہزادی اور مورو کوالٹی کے 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 24 2025 15:20:26 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکرا کوالٹی 13400/13700 جبکہ گولی کوالٹی 14200/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 24 2025 15:19:49 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور ہونے کی وجہ سے لوکل میں گاہکی خاموش ہے۔ فلحال مزیداری نہیں ہے۔ بکنگ 40/50 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 2410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 24 2025 15:15:24 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ کراچی مارکیٹ 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک ہے۔ جن ایکسپورٹرز نے اوپر ریٹوں میں ٹینڈر دیا ہے کوریا کا لوکل مارکیٹ میں گاہک ہیں۔ .
Jul 24 2025 15:02:59 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی حاضر میں 206/07 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں کام کاج نہیں ہیں۔ کل کرمسن کا ویسل پورٹ پر لگ جائے گا 2/4 دن میں ڈیلوری ملنا شروع ہو جائے گی پھر وہی ریٹ چلے گا۔ کرمسن جہاز والے مال کے 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott