+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 14 2024 18:11:51
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر شام کے اوقات میں مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ جے یونائٹڈ اتحاد 12460/12475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 12380 اے کے ٹی 12360 حمزہ 12470 اتفاق 12470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ بھی جنوری کے سودے 12990/13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال وقتی بازار بہتر ہے۔ ڈیلرز نے آگے تاریخوں کے سودے ملز میں لکھوائے ہوئے ہیں۔ مزید تھوڑی بہت کھینچ پڑ سکتی ہے۔ جیسے ہی نیچے تھوڑی بہت گاہکی آتی ہے ریٹ تیز ہو جاتا ہے۔ فرقہ بھی اچھا ہے 550 روپیہ تک ہے۔ انویسٹرز بھی حاضر خرید کر فارورڈ مال بیچ دیتے ہیں۔