Clover Seed | برسیم
Jun 24 2026
گوارہ آج کا بھاؤ اور مارکیٹ رپورٹ
Mar 26 2026 18:26:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 30/70 کوالٹی مالوں کا 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اچھی کوالٹی مال کم ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11600 روپیہ کوئنٹل جبکہ 50/50 کوالٹی کے 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی لائن لوڈ سے 102 کلو کے 13300/13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔ .
Mar 26 2026 18:19:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 165/166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر مسور کے 171/172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہی ہے۔ .
Mar 26 2026 18:02:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار مارکیٹ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم نیچے پرچون میں مال بک رہے ہیں مجموعی طور پر مارکیٹ مضبوط ہی نظر آرہی ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 550 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 26 2026 17:55:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن پر کچے مال 7850/7900 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8500/8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 26 2026 17:48:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13375 اتحاد شوگر ملز 13385 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فکس مارچ کے سودوں کے 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فکس اپریل کے سودوں کے 13255 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 26 2026 17:44:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11800/11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ فلحال مارکیٹ میں تھل والے مال ہیں وہ بھی ٹریڈرز نے ہولڈ کیے ہوئے ہیں دوسری جانب نئی ہاڑو مونگ بھی مئی میں آنا شروع ہوگئی۔ .
Mar 26 2026 17:42:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں آمدن کم تھی تقریباً 800 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ مالوں کے 18500/19000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Mar 26 2026 17:34:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ شام کے اوقات میں 200/300 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں گڈ ایوریج مال 10400/10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ڈیمانڈ سست ہوئی ہے جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ بھی کمزور ہے۔ .
Mar 26 2026 17:02:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مزید کمزور ہوئی ہے اور 13100 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ میں مال سستے ہیں جسکی وجہ سے حاضر میں گاہک نہیں بن رہا ہے۔ .
Mar 26 2026 16:54:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے جبکہ گاہکی کمزور ہے۔ تھل کے نئے مال فیصل آباد منڈی میں 6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہفتہ ڈیلوری پر اور پرانے مال 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Mar 26 2026 16:41:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 98 روپیہ کلو جبکہ رشیا کے مال 97 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مل پہنچ مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر ییلو پیس کے 2 ویسل لگے ہوئے ہیں جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ .
Mar 26 2026 16:38:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مال 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں مارکیٹ کمزور ہے اور 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 345/350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 26 2026 16:35:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 42000/42500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 26 2026 16:33:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15000 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 17000/18000 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سندھی دھنیا حیدرآباد منڈی میں 14000/15000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کچے مالوں کے۔ .
Mar 26 2026 16:06:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 40 دن کی پیمنٹ پر 12500 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے 30/70 کوالٹی مالوں کا جبکہ حاضر میں 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11600 روپیہ کوئنٹل جبکہ 50/50 کوالٹی کے 11200 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000 جبکہ لائن لوڈ سے 102 کلو کے 13300/13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ مضبوط ہی نظر آرہی ہے۔ .
Mar 26 2026 15:14:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13400 اتحاد شوگر ملز 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فکس مارچ کے سودوں کے 13380 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فکس اپریل کے سودوں کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 26 2026 15:08:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 166/167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر مسور کے 172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نپر کوالٹی 610/620 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 26 2026 14:46:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 1000 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 11000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے جبکہ پرانے مالوں کے 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے اپریل میں آمدن میں اضافہ ہوگا جسکی وجہ سے مارکیٹ میں تھوڑا بہت مزید دباؤ بن سکتا ہے تاہم مڈل ایسٹ میں بھی ایکسپورٹ وغیرہ کی صورتحال اچھی نہیں ہے۔ .
Mar 26 2026 14:44:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 700 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 13300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ ہی کافی اونچی ہو گئ تھی۔ پڑتے سے 2000 روپیہ من اوپر تھی۔ اس لیے لوکل گاہک نہیں تھا ٹریڈرز بکنگ میں ہی جا رہے تھے۔ ابھی بکنگ میں بھی جو کراچی پورٹ پر مال ا رہے ہیں ان میں ٹریڈرز کو اچھا نفع ہے اس لیے مال ہولڈ نہیں کر رہے ہیں۔ جو بھی مال پورٹ پر آتا ہے ساتھ ہی امپورٹرز لوکل مال بیچ کر دوبارہ بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ اس لیے لوکل مارکیٹ ڈاؤن ہوئ ہے۔ بکنگ 975 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11920 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 280 روپیہ کے لیول پر ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ مظبوط ہے۔ انڈیا کی گاہکی ہے ساتھ ساتھ۔ پچھلے سال کے مقابلے میں انڈیا کی اس سال دالوں کی امپورٹ میں تو 20 فی صد تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے لیکن انڈیا کی ماش کی امپورٹ میں 35 فیصد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ پچھلے سال جو بھی برما میں سپلائ تھی انڈیا مال لے گیا اور برازیل کی بھی ساری سپلائ انڈیا لے گیا۔ اس سال بھی انڈیا میں ماش کی شارٹیج ہے۔ پیداوار بھی کم ہو گئ ہے اور موسمی حالات کی وجہ سے ہر سال کراپ ڈیمیج ہوتی تھی اس لیے کسان دوسرے آئٹمز پر شفٹ ہو گئے ہیں۔ انڈیا انٹرنیشنل مارکیٹ میں خریدار رہے گا سارا سال ہی۔ جو بھی برما اور برازیل میں سپلائ ہے انڈیا ساتھ ساتھ خریداری کرتا رہے گا۔ بکنگ میں جانا چاہیے۔ مال بک کروانے چاہیں۔ افغانستان سے بھی چمن ماش نہیں آ رہے ہیں۔ دوسری جانب افغانستان کے ساتھ بھی حالات خراب ہونے کی وجہ سے چمن ماش نہیں آ رہے ہیں۔ اکا دکا مال ایران کے راستے آئے ہیں لیکن اس پر وقت بھی کافی لگا ہے اور خرچہ بھی زیادہ آیا ہے۔ .
Mar 26 2026 14:25:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ لائنوں پر بارشیں ہیں آمدن بھی کم ہے اور بارش کی وجہ سے کوالٹی بھی ہلکی اتر رہی ہے۔ شہزادی اور مورو کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 15000/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 26 2026 14:07:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 98 روپیہ کلو جبکہ رشیا کے مال 97 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ پیمنٹوں کا پریشر ہے۔ .
Mar 26 2026 13:27:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سست ہے اور سنٹرل پنجاب سائڈ رمضان سفینہ یونیکول 13825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نون شوگر ملز کے 14425 جبکہ جوہر آباد شوگر ملز کے 14700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کشمیر کمالیہ 13600 جبکہ کسان 13775 سویرا 13825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی گروپ کے 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے اور اتفاق شوگر ملز 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ اومنی گروپ کے 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جزبات نہیں ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ 3 مل فکس مارچ کے سودوں کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل فکس کے سودوں کے 13285 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 26 2026 12:40:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 157.5/158 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کام کاج سست ہے۔ ٹریڈرز آگے نئے فصل کو مدنظر رکھ کر ہی کام کریں گے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Mar 26 2026 12:33:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار مارکیٹ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 200 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ٹائٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل پرچون میں 3/5 گاڑی تک کا کام ہوا ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 550 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار آج اوکاڑہ منڈی میں 12250/12300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں آمدن 300 بوری تک تھی جبکہ ملتان منڈی میں 11800/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے پرچون میں تھوڑا تھوڑا وکرا ہے تاہم آگے 20 اپریل کے بعد پرچون میں صحیح کام نکلے گا۔ .
Mar 26 2026 12:25:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ 100/200 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مال 10500/10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایوریج مال 10700/10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Mar 26 2026 12:06:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن پر کچے مال 7850/7900 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8500/8550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی سائڈ موٹا باجرہ 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 26 2026 12:05:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 4750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 26 2026 12:04:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 11800/11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رمضان المبارک میں نیچے کام کاج سست تھا تاہم ابھی نیچے کام نکلا ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے تاہم کراچی پورٹ پر بھی اتنے مال نہیں آرہے ہیں۔ دوسری جانب کابلی مونگ بھی نہیں آرہی ہے۔ جب تک نئی مونگ مارکیٹ میں نہیں آتی تب تک مارکیٹ بہتر ہی رہنے کے امکانات ہیں۔ .
Mar 25 2026 17:42:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار مارکیٹ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد سے سبی کوالٹی 50 دن کی پیمنٹ پر 12000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پراپر سبی کوالٹی مالوں کی کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Mar 25 2026 17:20:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13435 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتفاق شوگر ملز کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں مارچ کے سودوں کے 13435 روپیہ کوئنٹل جبکہ اپریل فکس سودوں کے 13340 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott