+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 07 2023 13:26:34
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 12850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 12750 کسان 12850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 12385 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ حمزہ آر وائ کے 12475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں 12325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ زیریں سندھ میں انصاری 12750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انصاری پر رش بہت زیادہ ہے لوڈنگ میں 2 دن لگ جاتے ہیں۔ ٹنڈو 12800 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ باندھی تھرپارکر کوغیرہ مل والے 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ مانگ رہے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو دسمبر کے سودوں 12825 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ جنوری 13380 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کل مارکیٹ میں اچھی تیزی آئ ہے۔ یک دم مارکیٹ میں 725 روپیہ کوئنٹل کی تیزی آئ ہے۔ کل رات میں ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ بھی تھی۔ مجموعی طور پر تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ لانگ ٹرم انویسٹرز ابھی بھی مال لے جاتے ہیں۔