Sorghum | جوار
Sep 07 2026
برسیم ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Jun 03 2026 14:18:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11050/11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق باقی دالوں کی نسبت ماش کا ریٹ اونچا ہے جسکی وجہ سے ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ بکنگ 5 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 895 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Jun 03 2026 13:42:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14500 بھلوال 14000 جبکہ سفینہ شوگر ملز کے 13935 المعیز 1 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13985 کمالیہ 13790 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13655 گھوٹکی 13625 اے کے ٹی شوگر ملز کے 13620 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13720 حمزہ 13685 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ مہران فاران شوگر ملز کے 13815 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13690 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پہلی تاریخیں ہیں نیچے ڈیمانڈ ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہے تاہم جب تک ایکسپورٹ کی صورتحال واضح نہیں ہوتی تب تک ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jun 03 2026 13:03:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں اچھے مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ہلکی کوالٹی مال 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 03 2026 12:44:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لودھراں اور جامپور سائڈ سے تھوڑی بہت آمدن ہورہی ہے مزید کھل کر آمدن میں ابھی وقت لگے گا۔ .
Jun 03 2026 12:35:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں 11400/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 03 2026 12:26:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 13000/13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار 10 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور گنگا لائن کے 420 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں آمدن نہیں ہے دوسری علاقوں کے مکس مال آکر فروخت ہو رہے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 03 2026 12:18:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ اسلام آباد سائڈ پہنچ میں بغیر پرمٹ والے مال 4250/4300 جبکہ پرمٹ والے مال 4050/4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jun 03 2026 12:13:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12600/12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60 40 کوالٹی مالوں کے 12200/12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمت بھی کچھ دنوں میں 8/10٪ تیز ہوئی ہیں جسکی وجہ سے گوار بھی بہتر ہے۔ .
Jun 03 2026 12:04:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 200 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں پرانے مال 10200/10300 جبکہ نئے مال 9200/9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق عید کے دوران آمدن کم تھی ابھی لائنوں سے آمدن اچھی ہے جبکہ آگے خریدار کم ہے۔ .
Jun 03 2026 11:55:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3225 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8100/8150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رجحان سائڈ کے مال ملتان منڈی میں 6200 جبکہ قمر مشانی کے باریک مال 5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔گاہکی کمزور ہے۔ دکاندار ہی تھوڑے بہت گاہک بن جاتے ہیں تاہم ان ریٹس میں مال فارغ کرنا چاہیے۔ .
Jun 03 2026 11:50:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 6550/6600 جبکہ ملتان منڈی میں 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں ریٹ مناسب ہیں جہاں اچھی گاہکی آئی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jun 03 2026 11:47:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ مضبوط ہی نظر آرہی ہے۔ .
Jun 02 2026 19:03:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لائنوں سے زیادہ تر چھوٹے ٹریڈرز مال بیچ گئے ہیں۔ ابھی مال صرف اکا دکا ہاتھوں میں ہے وہ بھی مظبوط بیٹھے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی ہے۔ نیچے جہاں ڈیمانڈ شروع ہو گی مارکیٹ شوٹ اپ کرنے کے امکانات ہیں۔ .
Jun 02 2026 18:53:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی برسیم واہنڈو منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 9500 سے 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ ٹریڈرز تھکے ہوئے ہیں۔ پچھلے سال کافی نقصان ہوئے ہیں ٹریڈرز کو اس سال کوئ خریداری میں دلچسپی نہیں لے رہا ہے۔ دوسری جانب مصری برسیم کی بھی کراچی سے 14300 کی بیچ ہے گاہکی کمزور ہے۔ .
Jun 02 2026 18:24:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی انٹرنیشنل مارکیٹ 10/15 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 440 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ حاضر میں جے ڈی وغیرہ 13645 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ بھی رکی ہوئی ہے اور 13690 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 02 2026 18:07:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13650 جبکہ اتحاد 13665 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ جون فکس کے سودوں کے 13690 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 02 2026 18:04:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری حیدرآباد منڈی میں 5200/5500 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 220 جبکہ 9 ایم ایم 245/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم رامبا برانڈ 320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 02 2026 18:03:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مالوں کے 12400/12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60 40 کوالٹی مالوں کے 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 40/50 روپیہ کوئنٹل آج کمزور ہوئی ہے اور 5953 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Jun 02 2026 18:01:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مال اتنے نہیں ہیں جسکی وجہ سے بیچ کمزور ہے۔ آگے نئی آمدن آگست میں شروع ہوگی۔ .
Jun 02 2026 17:58:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ میں فلحال مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔ .
Jun 02 2026 17:58:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 13000/13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ خریدار کم ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن کے 430 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 02 2026 17:38:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی 163 جبکہ نپر مسور 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 02 2026 17:35:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 95.5 جبکہ کینیڈا کے مال 96.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15 جون تک کراچی پورٹ پر مزید بلک میں آمدن متوقع ہے تاہم یہ مال 331 ڈالر والا ہے جو کہ کراچی پورٹ پر 103 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jun 02 2026 16:59:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jun 02 2026 16:52:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3225 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8100/8150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دکانداروں کہ تھوڑی بہت گاہکی آتی ہے تو مارکیٹ بہتر ہو جاتی ہے تاہم انہی دنوں میں مال فارغ کرنے چاہیے۔ آگے 15 جولائی سے قصور کے علاقے سے تھوڑی تھوڑی آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
Jun 02 2026 16:47:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانے مال 10500 جبکہ نئے مال 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ علی پور لائن سے لوڈ میں 8300 جبکہ رجحان سے 8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Jun 02 2026 16:44:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 167.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ کراچی کے مال پنجاب کے ملرز کو وارہ میں نہیں پڑتے ہیں۔ .
Jun 02 2026 16:44:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 167.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ کراچی کے مال پنجاب کے ملرز کو وارہ میں نہیں پڑتے ہیں۔ .
Jun 02 2026 16:06:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فاروڈ جون فکس کے سودوں کے 13693 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13645 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 02 2026 16:05:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری حیدرآباد منڈی میں 5200/5500 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 220 جبکہ 9 ایم ایم 245/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم رامبا برانڈ 320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott