+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 29 2026 11:33:29
  • Comments

Wheat | گندم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم اسلام آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور پرمٹ والے مال 4750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بغیر پرمٹ والے مال 4850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب تھل لائنوں پر بھی 11400/500 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق امپورٹ کی خبر ہی مارکیٹ کی صورتحال واضح کرے گی۔ اگر بروقت امپورٹ ہوتی ہے تب لوکل ریٹوں میں کمی بن سکتی ہے جبکہ اگر نہیں وقت پر امپورٹ ہوتی تو لوکل ریٹوں میں مزید تیزی بن سکتی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں رشین گندم بلیک سی اوریجن 227.90 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔