+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 28 2026 16:18:49
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن مال 172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ خریدار ضرورت کے مطابق ہے۔ کرمسن ریسیل والے مالوں کے 155 جبکہ نپر رسیل والے مالوں کے 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے 5/10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور نیو کراپ 515 ڈالر جبکہ اولڈ کراپ 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 515 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 155.17 جبکہ 540 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 162.71 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔