+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 27 2026 18:19:19
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت حاضر میں کرمسن مال 172/173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں کام ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے۔ کرمسن ریسیل والے مالوں کے 154/155 جبکہ نپر رسیل والے مالوں کے 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نپر ویسیل کی 15 ستمبر تک کراچی پورٹ پر آمدن متوقع ہے جبکہ کرمسن ایک ویسل لوڈ ہوچکا ہے اور باقی دو ویسل لوڈ ہونا باقی ہیں۔