+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 27 2026 17:57:06
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ شام کے اوقات میں 100/200 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 70/30 کوالٹی مالوں کے 12800/12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی کراچی پہنچ 93.310 کلو کے 13800 روپیہ تک ہیں۔ انڈیا میں بارشیں ضرورت سے کم ہوئی ہے جسکا اثر کاشت پر پڑ رہا ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ میں سٹاکسٹ مضبوط ہوگئے ہیں۔