Sesame | تل
Oct 31 2026
Jul 23 2026 17:18:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 8000/8100 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Jul 23 2026 12:09:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فلحال سیالو مونگ کی آمدن کم ہے جہاں آمدن کھل کر شروع ہوئی مارکیٹ میں نرمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jul 22 2026 17:26:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہے اور 8200/8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال جزباتی طور پر مارکیٹ بہتر ہے۔ پچھلے سال ریٹ 12000/13000 تھا جس کو دیکھ کر نیا نیا سٹاکیہ لگا ہوا ہے۔ جن علاقوں میں ارائول ہو رہی ہے وہاں سے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ تاہم آگے 10/15 دن بعد بھرپور اراوئل شروع ہو جائے گی۔ وقتی بازار جو بھی بہتر ہو آگے مزے داری نہیں لگتی۔ پرانے مال بھی پڑے ہیں۔ کراچی امپورٹڈ مال بھی پڑے ہیں اور لوکل کراپ بھی کنزمپشن یعنی کھپت سے زیادہ ہے۔ .
Jul 22 2026 12:21:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ٹریڈرز لونگ ٹرم کے لیے ان ریٹس میں سٹاک کرنے کو ترجیح نہیں دیتے ہیں۔ .
Jul 21 2026 19:19:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 8200/8300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 21 2026 15:30:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے دوپہر کے اوقات میں 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ان ریٹوں میں لانگ ٹرم کے لیے مال سٹاک نہیں کرنے چاہیں۔ .
Jul 21 2026 12:29:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 8000/8100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ حیدر آباد منڈی میں 7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق امپورٹڈ مالوں کے کراچی مارکیٹ میں تنزانیہ کے مالوں کے 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ برازیل 9000 روپیہ من جبکہ ارجنٹینا 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ میں بھی ارجنٹینا برازیل وغیرہ کا 760 ڈالر کا لیول ہے جو کراچی پورٹ پر 9228 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ تاہم پاکستان مونگ میں خودکفیل ہے عموماً جتنی کھپت ہے اتنی ہی پیداوار ہوتی ہے۔ تاہم اس بار ضرورت سے زیادہ پیداوار ہے اور دوسری دالوں کا ریٹ کم ہے۔ دال چنا کا ریٹ کم ہے دال مسور کا ریٹ کم ہے۔ ییلو پیس دال کا ریٹ کم ہے۔ فل حال آگے بارشیں ہیں جزباتی طور پر تھوڑا بازار بہتر ہوا ہے اس لیے ابھی فل حال لانگ ٹرم میں ان ریٹوں میں انویسٹمنٹ نہیں کرنی چاہیے۔ آگے ہفتہ دس دن بعد بھرپور آمدن بھی شروع ہو جائے گی۔ .
Jul 20 2026 18:11:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور 7900/8000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ کافی ٹوٹ گئ تھی۔ پچھلے تین ماہ میں 5500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ فل حال آگے آمدن پر مارکیٹ کی صورتحال واضح ہوگی۔ .
Jul 20 2026 12:52:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 600/700 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ کل 7900/7950 تک کام ہو کر آج 7700/7800 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے دنوں میں بڑے سٹاکسٹ نے تھوڑی بہت خریداری کی ہے جس کی وجہ سے بازار پلس ہوا ہے۔ بڑے سٹاکسٹ کا والیوم زیادہ ہوتا ہے۔ وہ مال ہولڈ نہیں کرتے ہیں۔ جیسے ہی تھوڑا بہت بازار بہتر ہو بیچ بھی نکال دیتے ہیں۔ دوسرا جن ٹریڈرز نے مندہ ہونے کی وجہ سے اوپر ریٹوں میں سر پر مال بیچے تھے انہوں کے کوورنگ بھی کی ہے جس کی وجہ سے بازار تھوڑا پلس ہوا ہے۔ دوسری جانب آج سے اگلہ پورا ہفتہ بارشیں ہیں۔ تاہم آگے آمدن یکم اگست کے بعد سے بھرپور شروع ہو جائے گی۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 18 2026 17:23:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ حیدر آباد منڈی میں 7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ابھی کرور بھیل والی سائڈ آمدن شروع ہے کلورکوٹ اور دوسرے علاقے 10/15 دن تک آمدن شروع ہو جائے گی۔ دوسری جانب روجھان کے مال کے لوڈ میں 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اگلے ہفتے سے کٹائیاں بھی شروع ہیں اور اگلہ ہفتہ تھل میں بارشیں بھی ہیں۔ سوموار سے اگلا پورا ہفتہ ہی بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott