Sesame | تل
Oct 31 2026
Jul 20 2026 14:28:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11650/11700 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ 10/20 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1030 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 12506 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 20 2026 12:52:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 600/700 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ کل 7900/7950 تک کام ہو کر آج 7700/7800 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے دنوں میں بڑے سٹاکسٹ نے تھوڑی بہت خریداری کی ہے جس کی وجہ سے بازار پلس ہوا ہے۔ بڑے سٹاکسٹ کا والیوم زیادہ ہوتا ہے۔ وہ مال ہولڈ نہیں کرتے ہیں۔ جیسے ہی تھوڑا بہت بازار بہتر ہو بیچ بھی نکال دیتے ہیں۔ دوسرا جن ٹریڈرز نے مندہ ہونے کی وجہ سے اوپر ریٹوں میں سر پر مال بیچے تھے انہوں کے کوورنگ بھی کی ہے جس کی وجہ سے بازار تھوڑا پلس ہوا ہے۔ دوسری جانب آج سے اگلہ پورا ہفتہ بارشیں ہیں۔ تاہم آگے آمدن یکم اگست کے بعد سے بھرپور شروع ہو جائے گی۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 18 2026 17:50:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 157.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 18 2026 17:44:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ رشیا کے مال 99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹس میں مال لیے تھے وہ یہاں پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ .
Jul 18 2026 17:41:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Jul 18 2026 17:23:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ حیدر آباد منڈی میں 7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ابھی کرور بھیل والی سائڈ آمدن شروع ہے کلورکوٹ اور دوسرے علاقے 10/15 دن تک آمدن شروع ہو جائے گی۔ دوسری جانب روجھان کے مال کے لوڈ میں 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اگلے ہفتے سے کٹائیاں بھی شروع ہیں اور اگلہ ہفتہ تھل میں بارشیں بھی ہیں۔ سوموار سے اگلا پورا ہفتہ ہی بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ .
Jul 18 2026 15:13:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 157.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نیچے دالوں کی گاہکی کمزور ہے۔ .
Jul 18 2026 14:45:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Jul 18 2026 14:17:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کینیڈا کے مال 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ رشیا کے مال 99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 18 2026 12:01:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7200/7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے تھلوں میں بارشوں کی بھی پیشنگوئی ہے اور کٹائی بھی مونگ کی سر پر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott