Sesame | تل
Oct 31 2026
Jul 22 2026 17:26:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہے اور 8200/8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال جزباتی طور پر مارکیٹ بہتر ہے۔ پچھلے سال ریٹ 12000/13000 تھا جس کو دیکھ کر نیا نیا سٹاکیہ لگا ہوا ہے۔ جن علاقوں میں ارائول ہو رہی ہے وہاں سے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ تاہم آگے 10/15 دن بعد بھرپور اراوئل شروع ہو جائے گی۔ وقتی بازار جو بھی بہتر ہو آگے مزے داری نہیں لگتی۔ پرانے مال بھی پڑے ہیں۔ کراچی امپورٹڈ مال بھی پڑے ہیں اور لوکل کراپ بھی کنزمپشن یعنی کھپت سے زیادہ ہے۔ .
Jul 22 2026 15:21:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ نپر کوالٹی 163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے 550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ 166 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے کراچی پورٹ پر۔ .
Jul 22 2026 15:12:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی حاضر میں 11450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 5 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1015 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Jul 22 2026 14:19:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں رشیا گودام کے مال 100.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کینیڈا سے 15 اگست سے 15 ستمبر شپمنٹ کرکے 325 ڈالر میں ویسل بک ہوا ہے جو کہ کراچی پورٹ پر 99.38 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 22 2026 12:21:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ٹریڈرز لونگ ٹرم کے لیے ان ریٹس میں سٹاک کرنے کو ترجیح نہیں دیتے ہیں۔ .
Jul 21 2026 19:19:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 8200/8300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 21 2026 18:59:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 101.5/102 جبکہ کینیڈا کے مال 102.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 21 2026 18:58:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 162.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ نپر کوالٹی 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jul 21 2026 18:56:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی 50 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور 11450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 11650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Jul 21 2026 15:30:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے دوپہر کے اوقات میں 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ان ریٹوں میں لانگ ٹرم کے لیے مال سٹاک نہیں کرنے چاہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott