Sesame | تل
Oct 31 2026
Jul 27 2026 19:04:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر والے مال 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانا مال کراچی مارکیٹ میں 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 27 2026 18:41:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 450 جبکہ پرولائن 460/470 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں نئے مال کے 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 27 2026 16:29:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 46500/47000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 27 2026 15:57:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ کچے مال 10000 سے 13500 جبکہ پلانٹ والے مال 15000 روپیہ من تک ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پرچون فروش تھوڑا تھوڑا مال خریداری کر رہے ہیں واہنڈو اور شیخو پورہ سے۔ کراچی نیا مال 15700 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں جبکہ پرانا 2025 13500 میں کام ہوا ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 1250 ڈالر ہے .
Jul 27 2026 12:35:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ملتان سائڈ لائنوں پر موسم صاف ہونے کے بعد نیچے تھوڑا بہت سکتا نکل سکتا ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن 450 جبکہ پرولائن 460/470 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ملتان منڈی میں نئے مال کی 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اوکاڑہ منڈی میں آمدن 100/150 توڑے کی تھی۔ .
Jul 27 2026 12:11:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مظبوط ہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اکا دکا گاڑی کی سیل آتی ہے وہ بھی ہلکی کوالٹی مالوں کی۔ ملتان منڈی میں ہلکی کوالٹی مالوں کے 6000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ اچھی کوالٹی 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 25 2026 18:52:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن ملتان منڈی میں 46500/47500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پلانٹ والے مالوں کے۔ لائنوں پر کچے مال 37000/42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں لائنوں پر گاہک بھی نہیں ہے جبکہ بیچ بھی نہیں ہے۔ .
Jul 25 2026 18:44:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 450 جبکہ پرولائن 470 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ملتان منڈی میں پرانے مال 12500 جبکہ نئے مال کی 8000 روپیہ من تک کی بیچ ہے جبکہ گاہکی خاموش ہے۔ .
Jul 25 2026 17:19:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ اوپر 16000 تک کام ہو کر ابھی 300 روپیہ من نرم ہے اور نئے مالوں کے 15 ستمبر سے 15 اکتوبر خریدار مرضی 15700 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ جن ٹریڈرز نے نیچے 14000/14500 میں مال لیے ہیں ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ پرانے مال بھی 300/500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی 10 ڈالر نرم ہے اور 1230/1240 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 25 2026 17:12:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مصر سے پاکستان کیلئے 1230 سے 1250 ڈالر تک ہوے ہیں۔ ابھی تھوڑے بہت ہی کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 1250 والا 15500 میں جبکہ 1230 والا 15240 تک پڑتا ہے کراچی آ کر۔ کراچی 15 ستمبر سے 15 اکتوبر کے سودے 15700/800 میں مل جاتے ہیں۔ جبکہ پرانا مصری برسیم 13500 میں کام ہوا ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott