Sesame | تل
Oct 31 2026
Jul 25 2026 15:37:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن ملتان منڈی میں 46500/47500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پلانٹ والے مالوں کے۔ لائنوں پر کچے مالوں کے 37000/43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 25 2026 15:31:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور نئے مال کے 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 15800 سے 16000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ پرانے مال کے 13800/14000 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ بکنگ 1250 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 15700 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ اور تھوڑے تھوڑے اکا دکا کر کے اندر خانے کام ہوئے ہیں۔ تاہم ابھی کھل کر امپورٹرز کام نہیں کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مصر سے تین مہینے ہونے والے ہیں کوئ کھل کر کام نہیں ہوئے ہیں اور پاکستان مصر سے برسیم کا سب سے بڑا بائر ہے۔ اس لیے مصر کی مارکیٹ پر پاکستان کی خریداری نا جانے کی وجہ سے پریشر پڑ سکتا ہے اور مارکیٹ ٹوٹ سکتی ہے۔ مصر سے بکنگ کمزور ہونے کے امکانات ہیں۔ بکنگ اگر تھوڑی بہت 50/100 ڈالر نرم ہوتی ہے پھر بکنگ میں تھوڑے تھوڑے کام ہونا شروع ہو جائیں گے۔ اس بار مال بھی ڈائرکٹ شپمنٹ میں ہیں جو تین ہفتے میں مال پاکستان آ جائے گا۔ دوسری جانب دیسی برسیم شیخوپورہ اور واہنڈو منڈی میں بارشوں کے باعث کام کاج نہیں ہے۔ دیسی برسیم کی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 25 2026 12:51:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پنجاب کے بیشتر علاقوں میں بارشیں ہیں۔ فلحال کام کاج سست ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 450 جبکہ پرولائن 470 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 8500/9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 25 2026 12:08:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں بارشیں ہیں بارشوں کے بعد نیچے کام کاج شروع ہو جائے گا۔ .
Jul 23 2026 18:50:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ پرانے مال مارکیٹ بہتر ہے اور 13500/14000 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ تاہم ان ریٹوں میں پرانے مال فارغ کرنے چاہیں۔ نئے مال 15500 کی ہی مارکیٹ ہے 15 ستمبر سے 15 اکتوبر اچھے گھروں کی باقی ہلکے گھر بازار میں کم کر کے بھی بیچتے ہیں ان کا گاہک نہیں ہے۔ .
Jul 23 2026 18:45:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن ملتان منڈی میں 46500/47500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پلانٹ والے مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔ .
Jul 23 2026 18:29:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال کام کاج سست ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 450 جبکہ پرولائن 470 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 8500/9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 23 2026 15:27:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن ملتان منڈی میں 46500/47500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پلانٹ والے مالوں کے۔ لائنوں پر کچے مال 38000/43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 23 2026 15:03:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ پرانے مال 13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے کام کاج سست ہیں۔ دوسری جانب دیسی برسیم شیخوپورہ واہنڈو منڈی میں 10500 سے لے کر 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے جبکہ پلانٹ والے مال 14500 سے 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مصری برسیم بکنگ میں 1250 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 15735 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال بکنگ میں بھی گاہک نہیں ہے۔ امپورٹرز کو وارہ نہیں ہے۔ .
Jul 23 2026 12:29:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حالیہ دنوں پنجاب میں اچھی بارشیں ہوئی ہیں تاہم آگے جواروں کی ڈیمانڈ نکل سکتی ہے۔ اکا دکا انویسٹرز کے پاس مال ہیں وہ بھی بیچنے کے ہی خواہشمند ہیں جبکہ دکاندار آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 450 جبکہ پرولائن 470 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 8500/9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ اوکاڑہ منڈی میں مارکیٹ کمزور ہے اور نئے مال 9000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں کچھ دنوں سے بارش کی وجہ سے آمدن کم ہے تاہم گاہکی کمزور ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott