Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 27 2026
May 14 2026 18:42:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 10/15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 13535 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13520 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13620 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ شام کے اوقات میں 9 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 441 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
May 14 2026 13:21:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ سفینہ شوگر ملز کے 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13975 کمالیہ 13775 سویرہ 14075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ المعیز 1 13725 المعیز 2 13690 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13515 اتحاد 13530 ڈہرکی گھوٹکی اور ایس جی ایم شوگر ملز کے 13490 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13615 فاطمہ 13685 شیخو 13680 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور آبادگار 13540 مہران 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13500 اور جون فکس کے سودوں کے 13585 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ تیز ہے اور 450 ڈالر فی ٹن تک کے لیول پر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق حالیہ ہفتوں میں انٹرنیشنل مارکیٹ میں کچھ تیزی اس وجہ سے آئی کہ برازیل میں گنے کا کچھ حصہ ایتھانول کی طرف جا رہا ہے، جس سے شوگر سپلائی وقتی طور پر کم ہوئی۔ ایل نینو کی وجہ سے موسم کا خطرہ بھی موجود ہے، جو بھارت، تھائی لینڈ اور برازیل کی فصل کو متاثر کر سکتا ہے۔ اگر موسم خراب ہوا تو انٹرنیشنل مارکیٹ دوبارہ تیزی پکڑ سکتی ہے لانگ ٹرم میں۔اسے بائو فیول بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ زرعی فصلوں سے بنتا ہے۔برازیل میں زیادہ تر گنے سے بنتا ہے۔ یو ایس اے میں زیادہ تر مکئ سے بنتا ہے۔ اس کے علاؤہ مولائسز ،گندم،چکندر،چاول وغیرہ سے بھی بنتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس وقت پوری دنیا میں خام تیل کی قیمتیں تیز ہیں اور جب پٹرول مہنگا ہوتا ہے تو حکومتیں اور کمپنیاں سستا متبادل فیول ڈھونڈتی ہیں۔ اس وقت ایتھانول کو پٹرول میں ملا کر استعمال کیا جا رہا ہے قیمتیں زیادہ ہونے کی وجہ سے۔ برازیل میں تو کئ گاڑیاں چلتی ہی ایتھنول پر ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ برازیل میں چینی کی سپلائی ٹائٹ ہے اور انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہے۔ اس وقت ملوں کو ایتھنول میں زیادہ منافع ہے۔ شوگر ملیں زیادہ گنا ایتھنول بنانے میں لگا دیں گی اگر خام تیل کی قیمتیں زیادہ رہی تو اگلے سال انٹرنیشنل مارکیٹ میں چینی کی سپلائی ٹائٹ ہونے کے امکانات ہیں۔ .
May 13 2026 19:26:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں 5/10 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور مئ فکس کے سودوں کے 13510 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13610 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 13 2026 18:41:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13515 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13500 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13580 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 13 2026 15:03:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 10/15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور فارورڈ میں مئی فکس کے سودوں کے 13510 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 13 2026 13:36:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14500 العربیہ 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13800 کسان 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ چشمہ 1 13860 چشمہ 2 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13535 اتحاد 13560 ڈہرکی اے کے ٹی 13510 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13630 فاطمہ 13700 شیخو 13680 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13550 مہران فاران 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13520 اور جون فکس کے سودوں کے 13630 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 444 ڈالر فی ٹن کے لیول پر ہے۔ .
May 13 2026 12:49:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13530 جبکہ اے کے ٹی شوگر ملز کے 13505 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13525 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13630 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 12 2026 18:39:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں دوبارہ 10/20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور جے ڈے ڈبلیو شوگر ملز کے 13515/25 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور می فکس کے سودوں کے 13560 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13660 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 12 2026 17:13:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13510 جبکہ ڈہرکی گھوٹکی 13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں مئی فکس کے 13530 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 12 2026 13:50:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14550 بھلوال شوگر ملز کے 14100 جبکہ سفینہ 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13775 کسان 13975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ چشمہ 1 نو سیل ہے چشمہ 2 13800 المعیز 2 13685 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13520 اتحاد 13540 ڈہرکی اے کے ٹی 13490 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13610 فاطمہ 13675 شیخو 13660 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13535 مہران فاران 13585 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13535 اور جون فکس کے سودوں کے 13640 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی بھی ہے دوسری جانے بلائنڈ والے بھی پھنسے ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott