Sesame | تل
Oct 31 2026
May 05 2026 17:54:55 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 75 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور سرگودھا منڈی میں 6725 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 05 2026 12:18:15 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ملرز کو کراچی مارکیٹ سے وارہ نہیں ہے۔ اس پر کرایہ لگا کر پنجاب تھل سے اوپر پڑتا ہے۔ ملرز تھل کا ہی چنا استعمال کر رہے ہیں۔ کراچی مارکیٹ ٹھنڈی ہے ثابت میں ہی تھوڑا بہت استعمال ہو رہا ہے۔ تھل سرگودھا منڈی میں 6750 روپیہ من ملتان 6650 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اپریل میں کراچی پورٹ پر آسٹریلیا سے کالے چنے کے 372 کنٹینر آئے ہیں جبکہ رشیا اور تنزانیہ سے 167 کنٹینر آئے ہیں۔ فل حال اگر امپورٹ میں پیرٹی بنی تو امپورٹرز بکنگ میں چلے جائیں گے کیونکہ ویسل کا ریٹ کنٹینر سے 20 ڈالر کم ہی ہوتا ہے۔ آج بکنگ کنٹینر میں 590 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے دنوں بھی امپورٹرز نے ویسل بک کروا کر لوکل مارکیٹ میں اپنا پرافٹ رکھ کر 45 دن کر کے لوکل میں مال سیل کیے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ڈیمانڈ اور سپلائی کے حوالے سے مزے داری نہیں ہے۔ .
May 04 2026 17:39:30 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ شام کے اوقات میں 1/2 روپیہ کلو بہتر ہے اور کراچی مارکیٹ 167.5/168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 45 دن پیمنٹ پر 172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6750/6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب میں تھل کے مال ہی بک رہے ہیں۔ کراچی سے کام کاج نہیں ہے۔ صرف سٹے باز ہی تھوڑی بہت لئ بیچی کر لیتے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 04 2026 14:32:19 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ مزید سست ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 166 جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 170/170.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
May 04 2026 11:27:12 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 3/4 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 167.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 171.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پچھلے دنوں جب بازار 171/172 تک گیا تھا وہاں امپورٹرز نے مال بیچے ہیں۔ کیونکہ جہاز والے مال کا پڑتا بھی 173 تک کا تھا اور امپورٹرز مال بک کروا کر آگے 45 دن کر کے مال بیچ دیتے ہیں۔ اور سرگودھا منڈی میں بھی پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے بازار نرم ہوا ہے۔ سرگودھا منڈی میں ابھی ایڈوانس پیمنٹ پر 6750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں 300 روپیہ من نکلا ہے۔ جن ٹریڈرز نے نیچے 6300/6400 کے لیول پر مال خریدے ہیں انہیں 600/700 روپیہ من نفع تھا انہوں نے اوپر ساتھ مال بیچے بھی ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس وقت ساری کموڈیٹیز کروڈ آئل کو فالو کر رہی ہیں جو کہ مین انجن ہے۔ جس دن تیز ہوتا ہے ساری کموڈیٹیز تیز ہو جاتی ہیں۔ جزباتی طور پر لوگ مال روک لیتے ہیں اور جس دن مندہ ہوتا ہے ساری کموڈیٹیز میں کریکشن ہوتی ہے۔ آج کروڈ آئل 11 ڈالر کمزور ہوا ہے اور فل حال 101 ڈالر کے لیول پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ .
May 02 2026 18:10:06 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 170/171 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 6900 کیش پیمنٹ پر 6950 45 دن ٹائم ہر 7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
May 02 2026 15:29:01 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ بہتر ہے اور 171 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا منڈی میں 6950 ملتان 6850 فیصل آباد 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار بہتر ہے لیکن جیسے جیسے اوپر جائے بازار میں مال بیچنا بھی چاہیے۔ .
May 02 2026 11:50:54 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ابھی اوپن نہیں ہوئ ہے جبکہ تھل لائن 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور سرگودھا منڈی میں 6850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں مال لیے ہیں ان کو 500/600 روپیہ من نفع ہے ساتھ ساتھ تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی آ جاتی ہے۔ دوسرا امپورٹرز کے پاس چال ہے۔ وہ امپورٹ میں مال بک کروا کر اپنا نفع رکھ کر ادھر لوکل فارورڈ میں مال بیچ رہے ہیں۔ .
May 01 2026 22:51:01 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ گرم ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 170 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 175/176 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 6950/7000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال بکنگ تیز ہوئ ہے 585 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 178 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پہلے جو جہاز بک ہوا ہے وہ 173 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اور کراچی کے امپورٹرز بک کروا کر نفع رکھ کر آگے فارورڈ میں بیچ رہے ہیں۔ اب مارکیٹ کافی بہتر ہو گئ ہے۔ اب بازار جیسے جیسے بہتر ہو رہا ہے آگے ساتھ ساتھ مال بیچنا بھی چاہیے۔ .
May 31 2025 19:05:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور 222 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ دو دن سے ریٹیل میں بھی اچھی ڈیمانڈ ہے اور کٹنگ والے سودے بھی اکا دکا رہ گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott