Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 25 2026
Apr 14 2026 14:54:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 162 جبکہ نپر کوالٹی مالوں کے 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Apr 14 2026 14:22:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی مارکیٹ میں 11900 روپیہ من تک کا گاہک ہے جبکہ 12000 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔ .
Apr 14 2026 14:12:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 99.5 جبکہ رشیا والے مال 98.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کل پورٹ پر مزید مال لگ رہے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ .
Apr 14 2026 12:56:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12000/12100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ ٹریڈرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ .
Apr 13 2026 18:50:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 163 جبکہ نپر کوالٹی مالوں کے 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 15 اپریل کو کرمسن مسور کا 5 ہزار ٹن تک مال لگ رہا ہے تاہم اسکے علاؤہ 22 ہزار ٹن مال بک ہوچکا ہے کینیڈا سے جو کہ اپریل میں کوڈ ہوگا اور مئی میں پہنچے گا۔ .
Apr 13 2026 18:02:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی مارکیٹ میں ایس کیو کوالٹی کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 13 2026 17:32:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 100 جبکہ رشیا والے مال 99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 13 2026 17:14:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 12000 روپیہ من جیسے حالات موصول ہوئے ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔ .
Apr 13 2026 15:01:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں ایس کیو کوالٹی گودام کے مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پورٹ کے مالوں کے 11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پورٹ پر مال لگے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ ڈھیلی ہوئی ہے۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 975 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Apr 13 2026 14:56:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 163 جبکہ نپر کوالٹی مالوں کے 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگلے دنوں مال لگ رہا ہے جہاں تھوڑی بہت مارکیٹ میں کریکشن آئے مال لینا چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott