Maize | مکئ
Jul 29 2026
Apr 30 2026 23:16:29 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور کرمسن مسور کے ایڈوانس پیمنٹ پر 166 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ نپر مسور بھی 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 30 2026 18:03:22 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 94/95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نیچے کام سست ہے تاہم اوپر لیول پر پیمنٹوں کا بحران ہے تاہم مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے امپورٹرز کو ان ریٹس میں نقصان ہے۔ .
Apr 30 2026 17:47:29 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11100/150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے کام سست ہے۔ آگے پہلی تاریخوں میں جہاں گاہکی آئی مارکیٹ بہتر ہوسکتی ہے۔ .
Apr 30 2026 17:43:45 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کیش پیمنٹ پر۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Apr 30 2026 17:38:21 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن کوالٹی جہاز والے مال 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Apr 30 2026 14:43:46 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن کوالٹی جہاز والے مال 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ 10/12 روپیہ کلو انڈر کاسٹ چل رہی ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان یے۔ .
Apr 30 2026 14:27:34 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94.5/95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق امپورٹرز کو ان ریٹس میں نقصان ہے جسکی وجہ سے کھل کر بیچ بھی نہیں ہے دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائی تو زیادہ ہے لیکن کروڈ آئل کی قیمتوں میں اضافہ ہونے کی وجہ سے کرایوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ .
Apr 30 2026 14:22:08 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 930 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 11353 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 30 2026 12:45:22 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Apr 29 2026 18:27:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 166.5/167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن کوالٹی جہاز والے مال 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال نیچے کام سلو ہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott