Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 07 2026
Mar 31 2026 18:33:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 185 جبکہ اچھے مشین کلین مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے۔ 42/44 کاؤنٹ والے مالوں کے 415 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 350/355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 31 2026 17:55:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 161.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی بھی سست ہے تاہم اوپر لیول پر سیلنگ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Mar 31 2026 15:08:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 185 جبکہ اچھے مشین کلین مال 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ مانگتے ہیں تاہم مال بکتا نہیں ہے۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے۔ 42/44 کاؤنٹ والے مالوں کے 415 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور برانڈڈ مال 350/355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 31 2026 12:52:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6800/6850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ کراچی سے بیچ کھل کر نہیں ہے۔ پچھلے دنوں تھل سائڈ تقریباً تمام علاقوں میں ہی بارش ہوئ ہے اور اگلے دنوں میں مزید بارشیں ہیں۔ بکنگ اپریل شپمنٹ 560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 170 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال امپورٹرز بکنگ میں نہیں جا رہے ہیں آگے اپنی فصل جب مکمل اتر آئے گی پھر صورتحال دیکھنے کے بعد بکنگ میں جائیں گے۔ دوسری جانب انڈیا راجھستان کے علاقے کوٹہ میں بھی شدید بارشوں اور ژالہ باری کے باعث کھڑی فصلیں جن میں سرسوں، دھنیا، کالا چنا، گندم کی کو نقصان پہنچا ہے۔ انڈیا میں بھی آگے مزید بارشوں کی پیش گوئ کی جا رہی ہے آگے آنے والے دنوں میں۔ انڈیا میں ڈالر بھی 95 روپیہ تک چلا گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں انویسٹرز اور سٹاکسٹ نے انٹرنیشنل مارکیٹ کے حالات خراب ہونے کی وجہ سے۔ لوکل میں بیچ کھل کر نہیں ہے اور سر پر بھی ٹریڈرز مال نہیں بیچ رہے ہیں کیونکہ آگے حالات نا ساز ہیں۔ عموماً اجناس کی قیمتیں پیداوار اور لاگت پر مبنی ہوتی ہیں لیکن جو جنگی صورتحال بنی ہوئ ہے ان میں ابھی اس وقت سب سے اہم کروڈ آئل ہے جو کہ ساری بڑی انڈسٹریز کا انجن ہے۔ اگر کروڈ آئل میں تیزی آتی ہے تو شدید مہنگائ کا سبب بن سکتی ہے جو کہ اجناس کی قیمتوں کو متاثر کر سکتی ہے اجناس کی پیداوار زیادہ ہونے کے باوجود بھی ریٹوں میں تیزی آ سکتی ہے۔ اس لیے جب تک حالات کلئر نہیں ہوتے مندے والا تو کوئ کام نہیں ہے۔ ریٹوں میں بہتری نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 30 2026 18:06:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 185 جبکہ اچھے مشین کلین مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مکس اور بغیر چھنے مال 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 345/350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 30 2026 16:24:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 162 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایگرو کراپ والے مالوں کے۔ لوکل میں جن امپورٹرز کے ہاتھوں میں مال ہیں وہ سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ مارکیٹ مزید بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Mar 30 2026 15:32:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 161 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ .
Mar 30 2026 12:21:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ سرگودھا لائن بھی 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پرانے مالوں کے۔ مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے۔ ریٹ مناسب ہیں اور جن کے پاس مال پڑے ہیں وہ بیچتے نہیں ہیں ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں حالات کشیدہ ہیں۔ کروڈ آئل کی قیمت 100 ڈالر سے اوپر ہے۔ اور اس میں مزید تیزی کا رجحان ہے۔ ماہرین کے خیال کے مطابق یہ جو جنگی حالات بنے ہوئے ہیں ان کو مد نظر رکھتے ہوئے کروڈ آئل کی قیمت 150 ڈالر تجاوز کر سکتی ہے جو کہ سپر انفلیشن یعنی شدید مہنگائ کا سبب بن سکتی ہے۔ پہلے آئل کی قیمتیں تیز ہونگی۔ پھر کھادوں کی قیمتیں تیز ہونگی پھر فصلوں کی قیمتیں تیز ہونگی۔ یہ ساری چیزیں ایک ہی سائکل کے اندر ہیں۔ کروڈ آئل کی قیمت انجن کا کام کرتی ہیں۔ آئل سے آگے گیسسز نکلتی ہیں پھر انہی گیسسز سے کیمیکلز اور کھاد بنتی ہے اور کھاد بہت ضروری جزو ہے فصلوں کی نشو نما میں۔ اس لیے ٹریڈرز اور انویسٹرز لمبے عرصے کو ذہن میں رکھ کر ابھی سے ہی خریداری کرنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ جن جن امپورٹ والی اشیاء کے ریٹ کم ہیں وہ ساری اشیاء ٹریڈرز اور انویسٹرز لمبے عرصے کے لیے ہولڈ کر لیں گے۔ .
Mar 28 2026 18:33:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 185/186 جبکہ اچھے وی آئ پی مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھڑی مارکیٹ کچے مال 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 345/350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 28 2026 17:06:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 159 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کروڈ آئل میں تیزی کی وجہ سے امپورٹرز کی کھل کر سیلنگ نہیں آرہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott