Sugar | چینی
May 25 2026
Feb 28 2026 19:34:20 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور حاضر والے مالوں کے 112 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ جو ویسل پورٹ پر آیا ہے اس میں 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک ہے۔ مارکیٹ 8/10 روپیہ کلو کریکشن آ گئ تھی۔ ابھی مارکیٹ دوبارہ بہتر ہے۔ .
Feb 28 2026 16:19:29 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں آخری کام 13100 روپیہ من تک ہوئے تھے۔ کراچی مارکیٹ میں مال نہیں ہیں کوئی خاص کام کاج نہیں ہے .
Feb 28 2026 16:18:09 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 318 ڈالر والے ویسل کے 102/103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 28 2026 14:42:50 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ حاضر میں 110 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 317 ڈالر والے ویسل کے 101/102 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کراچی پورٹ پر ویسل تو پہنچ گیا تاہم فلحال برتھ نہیں ملی ہے۔ .
Feb 28 2026 14:33:29 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 157 جبکہ نپر کوالٹی 159/160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 28 2026 12:32:23 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال کام کاج نہیں ہے خاموشی والا ماحول ہے۔ .
Feb 26 2026 22:23:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ مزید نرم ہے۔ حاضر گودام کے مالوں کے 109 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مل پہنچ مالوں کے 110 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر گاہکی سست ہے۔ .
Feb 26 2026 14:31:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال کام کاج بھی سست ہے تاہم بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 965 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 26 2026 14:29:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 157 جبکہ نپر کوالٹی 159/160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نپر مشین کلین کوالٹی مارچ شپمنٹ 600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ فارمر ڈریس نپر 550/560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 26 2026 14:06:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 110/111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 317 ڈالر والے ویسل کے 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 317 ڈالر والا ویسل آج کراچی پورٹ پر پہنچ جائے گا جس میں 37 ہزار ٹن تک ییلو پیس ہے تاہم جہاز کو پورٹ پر برتھ کب ملے گی اسکا کوئی پتہ نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott