+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 28 2026 14:42:50
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ حاضر میں 110 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 317 ڈالر والے ویسل کے 101/102 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کراچی پورٹ پر ویسل تو پہنچ گیا تاہم فلحال برتھ نہیں ملی ہے۔