Clover Seed | اہم رپورٹ برسیم
Apr 18 2026
Jan 19 2026 14:37:07 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 158 جبکہ نپر کوالٹی 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے آگے کراچی پورٹ پر مال لگنے ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ بکنگ نپر کوالٹی فروری مارچ شپمنٹ 550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 168.75 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jan 19 2026 14:23:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 880/885 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 19 2026 14:21:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں حاضر میں 130 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ریڈی ڈلوری مالوں کے۔ 330 ڈالر والے جہاز کو ابھی برتھ نہیں ملی ہے۔ اس کے مالوں کے 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 317 ڈالر والے کے 112 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 330 ڈالر والا جہاز زیادہ تر مال پہلے سے ہی بکے ہوئے ہیں اس لیے 317 ڈالر والے میں اب کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ 318 والا جو مڈ فروری میں لگنا ہے اس کے 106/106.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ 330/335 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 19 2026 12:56:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں تھرپارکر والی مونگ کے 9800/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تنزانیہ والی مونگ کے کیش پیمنٹ پر 9600 جبکہ ادھار پر 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھوڑے تھوڑے مال ا رہے ہیں بکنگ میں۔ برازیل کے مالوں کے حیدر آباد منڈی میں 11500/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ارجنٹینا کے مالوں کے 12200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jan 17 2026 18:28:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 156/157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کوئی خاص کام کاج نہیں ہے۔ .
Jan 17 2026 17:59:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سوموار منگل پیمنٹ پر۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 17 2026 17:53:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 330 ڈالر والے ویسل میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری شروع میں جو جہاز کے 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فروری مڈ ویسل والے مال میں 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یہ جو 330 ڈالر والا ویسل ہے اس میں 13500 ٹن تک مال ہے جو کہ 70/80 پرسنٹ پہلے سے ہی بکا ہوا ہے۔ اگلے جو ویسل ہیں ان میں بیچ بھی آ جاتی ہے اور گاہکی اچھی ہے۔ .
Jan 17 2026 17:45:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 11500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم نیچے گاہکی اتنی خاص نہیں ہے دال کی۔ .
Jan 17 2026 15:06:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 156/157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 17 2026 15:01:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس حاضر ویسل والے مال کے 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری والے ویسل میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 112 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی بھی اچھی ہے۔ دکان داروں کو جو سستا مال ملتا ہے اسی طرف جاتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott