Sugar | چینی
May 22 2026
Jan 20 2026 18:47:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 6/7 ایم ایم مکس کوالٹی 225/235 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 255 جبکہ 8/9 مکس کوالٹی 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 340/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کاؤنٹ کے حساب سے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 20 2026 17:34:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو کمزور ہے شام کے اوقات میں اور ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ آج اور کل آمدن ویسل والے مالوں کے 153.5/154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ اوپر لیول پر پیمنٹوں کا بحران ہے۔ لوکل دکان دار ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ .
Jan 20 2026 15:02:43 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔یوکرین 6/7 ایم ایم مکس کوالٹی 235 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 255 جبکہ 8/9 مکس کوالٹی 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 340/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کاؤنٹ کے حساب سے۔ 2/3 دن سے کاؤنٹر میں کام سست ہے۔ .
Jan 20 2026 12:51:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے جبکہ کیش پیمنٹ پر 158.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ابھی کل ویسل لگنا ہے پورٹ پر اس کے بعد مزید ایک اور ویسل لگنا ہے۔ جہاز والے مالوں کے 154/155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 19 2026 18:27:38 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 6 ایم ایم مال مشین کلین 195 روپیہ کلو 7 ایم ایم 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس کوالٹی 240/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 360/65 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 19 2026 17:50:40 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے 158 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے جو مال لگنے ہیں پورٹ پر بلک میں ان مالوں کے 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے لوکل ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Jan 19 2026 12:31:50 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ 158 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ بکنگ آسٹریلیا سے کنٹینر میں 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 165.69 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ جبکہ بلک میں 20 ڈالر کم ہی ریٹ سمجھنا چاہیے اور ڈائرکٹ اگر بلک ویسل ہو تو وہ آ بھی جلدی جاتا ہے۔ جو بھی بڑے پلئرز ویسل میں کام کرتے ہیں وہ جیسے ہی بازار تھوڑا بہت اوپر جاتا ہے ہر ریٹ میں میں ہر کنڈیشن میں بیچنا شروع کر دیتے ہیں۔ کوئ بھی فارورڈ کا گاہک ہو وہ اس کو جانے نہیں دیتے ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فل حال تو انڈیا گاہک تھا جس کی وجہ سے بازار تھوڑا بہتر ہوا ہے تاہم آگے مزے داری نظر نہیں آتی۔ بازار دوبارہ سست لگ رہا ہے۔ انڈین حکومتی ادارے بفر سٹاک کے لیے مال خرید رہے ہیں۔ ریٹ چونکہ کم ہے انٹرنیشنل اور وہ زیادہ سے زیادہ اپنے پاس بفر سٹاک اکھٹا کریں گے۔ انڈین ادارے انڈیا میں لوکل میں بھی جو ریٹ چل رہے ہیں اپنے کسان کو سپورٹ کرنے کے لیے ان سے بھی مال خریداری کرتے ہیں۔ ابھی وہاں ریٹ 5500/5600 ہے اور وہ مال لے جاتے ہیں۔ پھر ایک سپورٹ ریٹ مقرر کرتے ہیں اور سارا سال اسی کے نزدیک ہی ان کی مارکیٹ رہتی ہے۔ آگے امید ہے انڈیا میں بھی سپورٹنگ ریٹ مزید نیچے آئیں گے۔ .
Jan 17 2026 18:30:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 6 ایم ایم مال مشین کلین 195 روپیہ کلو 7 ایم ایم 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس کوالٹی 240/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 360/65 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jan 17 2026 17:44:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ وائٹیرا ویسل والے مال کے 156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کراچی ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے 159 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 17 2026 15:27:14 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور 158/159 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ ایل ڈی سی 3 کے ایڈوانس پیمنٹ پر 154.5/155 جبکہ کیش پیمنٹ پر 157 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
May 22 2026
May 22 2026
May 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott