+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 20 2026 12:51:42
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے جبکہ کیش پیمنٹ پر 158.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ابھی کل ویسل لگنا ہے پورٹ پر اس کے بعد مزید ایک اور ویسل لگنا ہے۔ جہاز والے مالوں کے 154/155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔