Sugar | چینی
May 22 2026
Jan 09 2026 17:13:43 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مالوں کے 180/182 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین کے مال مکس 7/8 ایم ایم 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ یوکرین کے 8 ایم ایم 225/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 230 سے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے جبکہ 9 ایم ایم 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امریکا 9 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 09 2026 17:11:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مالوں کے 180/182 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین کے مال مکس 7/8 ایم ایم 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ یوکرین کے 8 ایم ایم 225/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 230 سے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے جبکہ 9 ایم ایم 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امریکا 9 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 09 2026 16:05:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 157/158 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ وائٹیرا کوالٹی مالوں کے 156/157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق وقتی بازار کافی نیچے چلا گیا تھا جس وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ حاضر میں جو مال ہیں وہ اونچے پڑتے والے ہیں۔ آمدن میں جو مال بلک میں ا رہے ہیں وہ بھی اوپر پڑتے والے ہیں۔ وقتی تو مارکیٹ بہتر ہے۔ تاہم کوئ زیادہ لمبی چوڑی تیزی بھی نہیں ہے مارکیٹ میں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں اوور سپلائ ہے۔ .
Jan 08 2026 17:48:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مالوں کے 180/182 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال مارکیٹ میں شارٹ ہیں 8/9 ایم ایم کے 230 سے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے جبکہ 9 ایم ایم بھی مارکیٹ بہتر ہے اور 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امریکا 9 ایم ایم 355/60 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 08 2026 17:39:28 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 155 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ویٹارا ویسل کے 154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جو آمدن میں مال آرہے ہیں انکا پڑتا اونچے ریٹس کا ہے جبکہ دوسری جانب بکنگ بھی بہتر ہے۔ .
Jan 08 2026 15:08:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مالوں کے 180/182 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین کے مال مکس 7/8 ایم ایم 195/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ یوکرین کے 8 ایم ایم 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 225 سے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے جبکہ 9 ایم ایم 280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امریکا 9 ایم ایم 350/355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jan 08 2026 13:56:26 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید بہتر ہے اور 152/153 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج بکنگ 20 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 530 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جنوری شپمنٹ والے مالوں کے جو کراچی پورٹ پر 162.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال جو مال لگے ہیں وہ بھی 172 روپیہ کلو کے پڑتے والے ہیں۔ فل حال وقتی لوکل مارکیٹ تھوڑی بہتر ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6475 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تاہم زیادہ کوئ مزے داری نہیں ہے۔ آگے جنوری میں کافی مال لگنا ہے۔ آگے بلک میں بھی آمدن ہے اور کنٹینرز میں بھی کافی مال لگنے ہیں۔ .
Jan 08 2026 12:30:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو تیز ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 150.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ سرگودھا منڈی بھی مارکیٹ بہتر ہے اور 6450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 510 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 156.76 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ وقتی مارکیٹ کافی اندر کاسٹ ہے۔ بلک میں جو مال لگے ہیں وہ اوپر ریٹوں والے ہیں ان میں امپورٹرز کو کافی نقصان ہے۔ .
Jan 07 2026 18:29:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مالوں کے 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دسمبر میں رشیا سے کراچی پورٹ پر 700 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ یوکرین کے مال مکس 7/8 ایم ایم 195/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ یوکرین کے 8 ایم ایم 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 225 سے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے جبکہ 9 ایم ایم 280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں دسمبر میں کینیڈا سے کراچی پورٹ پر 76 کنٹینرز کی آمدن تھی۔ امریکا 9 ایم ایم 350/355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں امیریکا سے دسمبر کے مہینے میں 149 کنٹینرز تک آمدن تھی۔ .
Jan 07 2026 18:28:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 148/149 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے دال کی ڈیمانڈ سست ہے۔ .
May 22 2026
May 22 2026
May 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott