Red Chili | لال مرچ ثابت
Jul 09 2026
Jan 17 2026 12:57:25 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ لائنوں پر صحیح مارکیٹ ظہر کے بعد آئے گی۔ سدا بہار جوار بھی اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ آمدن بھی بہت کم ہے۔ آج 100 توڑے کی آمدن تھی۔ .
Jan 17 2026 12:11:25 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں کچے مالوں کے 3600 جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Jan 15 2026 20:02:48 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی 150 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے اور 6300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ بھاگ ناڑی بھی 6100/6150 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال گرم نظر آ رہی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی سے 7700 کا خریدار بن جاتا ہے بیچ نہیں آ رہی ہے۔ امپورٹڈ جوار لائن وغیرہ ملتان تھوڑے بہت مال پہنچے ہیں۔ 300 روپیہ کلو ریٹ نکلا ہے۔ .
Jan 15 2026 17:49:41 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8700/8750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 15 2026 12:36:52 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6100/6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن بھی کم ہے۔ لائنوں پر جو مال آتے ہیں وہ ٹریڈرز خود ہی ہولڈ کر لیتے ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 7700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں تاہم بیچ کھل کر نہیں آرہی ہے۔ .
Jan 15 2026 11:44:57 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8700/8750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی سائڈ موٹا باجرہ 9000 روپیہ کوئنٹل جبکہ باریک باجرہ 12500/700 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Jan 14 2026 17:52:29 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق باجرہ مارکیٹ فلحال مکئی کے ریٹس کے آس پاس ہی رکی ہوئی ہے۔ جب باجرہ کا ریٹ مکئی سے اوپر جاتا ہے تو بیچ آنے لگ جاتی ہے اور جب نیچے آتا ہے تو خریدار بھی بن جاتا ہے۔ .
Jan 14 2026 16:09:42 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید بھاگ ناڑی کوالٹی 150 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 5950/6000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ سبی لائن 6100/6200 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے تیزی کا رجحان ہے .
Jan 14 2026 12:36:30 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی لائن 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حاجی شہر 5900 بھاگ ناڑی 5850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار ملتان منڈی میں سبی کوالٹی مالوں کے 6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 7700/7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں آمدن 100 توڑے تک کی تھی۔ ملتان منڈی میں 7700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ تاہم اکا دکا بیچ آتی ہے۔ ساتھ ہی مال بک جاتے ہیں۔ اس سال جواروں کی آمدن بہت کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی ہے۔ .
Jan 14 2026 11:59:09 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3500/3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 8650/8750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 09 2026
Jul 09 2026
Jul 09 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott