+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 17 2026 12:57:25
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ لائنوں پر صحیح مارکیٹ ظہر کے بعد آئے گی۔ 

سدا بہار جوار بھی اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ آمدن بھی بہت کم ہے۔ آج 100 توڑے کی آمدن تھی۔