+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 14 2026 12:36:30
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی لائن 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حاجی شہر 5900 بھاگ ناڑی 5850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار ملتان منڈی میں سبی کوالٹی مالوں کے 6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ 

سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 7700/7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں آمدن 100 توڑے تک کی تھی۔ ملتان منڈی میں 7700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ تاہم اکا دکا بیچ آتی ہے۔ ساتھ ہی مال بک جاتے ہیں۔ اس سال جواروں کی آمدن بہت کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی ہے۔