Alfalfa Seed | لوسن
Jun 04 2026
Jan 31 2026 18:13:26 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل میں ہائبرڈ مال تو کم ہیں لیکن ساتھ ہی دوسری کوالٹیاں پڑی ہوئ ہے۔ طوطا پری شہزادی وغیرہ ان کا ریٹ ہائبرڈ کی نسبت کم ہے۔ پیسائ والے مکس کر کے مال فروخت کرتے ہیں۔ لونگی کوالٹی کا ریٹ 24000/26000 روپیہ من تک ہے اور بلوچستان وڈ کے مال کے 21000/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ کافی تیز ہے اور انڈیا کی تیجہ کوالٹی کے 2100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مرچ کی انٹرنیشنل مارکیٹ تیز ہے۔ .
Jan 31 2026 14:37:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ طوطا پری اور شہزادی کوالٹی 15000/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی بھی جبکہ بیچ بھی آجاتی ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 29 2026 18:07:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر آمدن کم ہے ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Jan 29 2026 14:55:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر ہائبرڈ مالوں کی آمدن کم ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 28 2026 18:08:08 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں آرہی ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 28 2026 15:02:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی اور مورو کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 15000/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لونگی کوالٹی نمر 1 کوالٹی مال 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر ہائبرڈ مالوں کی آمدن میں کمی ہوئی ہے اور سٹاکسٹ کے ہاتھوں میں فلحال زیادہ مال بھی نہیں ہیں۔ .
Jan 27 2026 18:20:08 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 27 2026 12:56:03 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ شہزادی اور طوطا پری کوالٹی 13000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 26 2026 18:16:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مرچ ثابت میں کوالٹیاں کافی زیادہ ہونے کی وجہ سے اچھی کوالٹیوں کا ریٹ زیادہ تیز نہیں ہوتا ہے۔ زیادہ تر پیسائ والے مکس کر کے ہی کام چلاتے ہیں۔ مارکیٹ میں مزید دوسری کوالٹیاں بھی ہیں کم ریٹوں میں۔ ریٹ اگر تیز ہو جائیں تو ہلکی کوالٹیاں زیادہ بکنے لگ جاتی ہیں۔ .
Jan 26 2026 14:04:17 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ طوطا پری اور شہزادی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 13000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بلوچستان وڈ والی ڈنڈی کٹ مرچ کوئٹہ منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott