Sesame International Market Update| تل انٹرنیشنل مارکیٹ رپورٹ
Apr 12 2026
Dec 31 2025 15:03:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Dec 31 2025 15:01:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Dec 30 2025 15:19:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2510 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 34200 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گجرات اور راجھستان میں زیرہ کی کاشت تقریباً مکمل ہوچکی ہے ماہرین کے مطابق اس سال زیرہ کی بوائی 10/15٪ تک کم ہے۔ .
Dec 29 2025 14:58:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی 1000/1200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 22400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Dec 27 2025 15:24:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 33800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹس کافی نیچے رہ گئے تھے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے تاہم نیچے ڈیمانڈ بھی ہے۔ .
Dec 24 2025 14:36:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 33200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ زیرہ 2410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 33000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 22 2025 14:45:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 700 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 33500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 38000/41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے مصالحہ جات کی ڈیمانڈ ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 20 2025 14:46:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 32800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔جہاں نیچے ڈیمانڈ بہتر ہوئی ہے تھوڑے بہت پیسے پڑ سکتے ہیں تاہم لمبی چارمنگ نظر نہیں آرہی ہے۔ .
Dec 18 2025 15:01:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 32800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑی بہت ڈیمانڈ آجاتی ہے تاہم کوئی لمبی گیم نظر نہیں آرہی ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 17 2025 14:44:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 32500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 11 2026
Apr 11 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott