Yellow Peas | ییلو پیس
Mar 04 2026
Dec 06 2025 14:46:57 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ .
Dec 06 2025 14:20:17 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 124 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Dec 06 2025 14:18:55 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی سی ہے۔ بکنگ 5/10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 10413 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 06 2025 12:28:32 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھر پارکر کوالٹی حیدرآباد منڈی میں 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Dec 05 2025 16:44:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 167/168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج جمعہ ہے پنجاب مارکیٹس بند ہیں کام کاج سست ہے۔ .
Dec 05 2025 16:42:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے ڈیمانڈ کچھ دنوں سے ٹھنڈی ہے۔ .
Dec 05 2025 15:50:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 125 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 136 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے دال کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Dec 04 2025 19:07:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 125 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 04 2025 18:31:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ کل مارکیٹ کافی تیز تھی تاہم آج بکنگ تھوڑی نرم آئ ہے جس کی وجہ سے لوکل بھی بازار نرم ہوا ہے۔ .
Dec 04 2025 18:14:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہے اور 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ لوکل ڈیمانڈ سست ہے۔ پاکستان اور افغانستان کے مسلسل مزاکرات نا کام ہو رہے ہیں۔ چمن کوالٹی ماش بھی مال نہیں آ رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott