+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 04 2025 18:31:41
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ کل مارکیٹ کافی تیز تھی تاہم آج بکنگ تھوڑی نرم آئ ہے جس کی وجہ سے لوکل بھی بازار نرم ہوا ہے۔